Duration 6:34

حروفِ مفردات میں سے مشکل حروف بچوں سے کیسے ادا کروائیں | نورانی قاعدہ کیسے پڑھائیں | حروفِ مفردات Jordan

484 watched
0
32
Published 20 Oct 2021

حروف مفردات میں سے جو مشکل حروف ہیں جو بچوں سے عام طور پر ادا نہیں ہو سکتے وہ بچوں سے صحیح مخارج سے کیسے ادا کروائیں بالکل آسان طریقے سے سمجھایا گیا ہے اگر آپ بھی اس مشکل سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں اور بچوں سے یہ مشکل حروف ادا کرونا چاہتے ہیں تو یہ سبق آپ کے لیے بے حد مفید ثابت ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ

Category

Show more

Comments - 6