Duration 5200

نوشہرہ ورکاں میں بادل جم کر برسے بارش کی وجہ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پانی داخل Jordan

97 watched
0
3
Published 21 Sep 2021

نوشہرہ ورکاں میں بادل جم کر برسے بارش کی وجہ سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پانی داخل ہو گیا قیمتی مشینری خراب ہونے کا خدشہ گزشتہ دنوں لیبر روم کی مرمت کے لیے دس لاکھ روپے بل بھی نکلوایا گیا نوشہرہ ورکاں میں سرمئی بادل جم کر برسے بارش کا پانی نشیبی علاقوں کے ساتھ ساتھ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں بھی داخل ہوگیا بارش کا پانی لیبر روم میں بھی داخل ہوگیا جسکی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بارش کے پانی کی وجہ سے ہسپتال کی قیمتی مشینری بھی خراب ہونے کا خدشہ گزشتہ دنوں لیبر روم کی مرمت کے لیے دس لاکھ روپے کا بل بھی نکلوایا گیا جو ہسپتال کی انتظامیہ کی وجہ سے بارش کے پانی میں ڈوب گیا

Category

Show more

Comments - 0