Duration 3:38

تو ہو جائیں ہوشیار بارشیں ہونے کو ہیں تیار بیک ٹو بیک بارشیں پنجاب بھر میں ۔ Jordan

42 watched
0
2
Published 26 Dec 2021

#پنجاب_کا_موسم*_ *26_27_28 دسمبر پورے پنجاب میں بارشیں ۔25 دسمبر کی شام/رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔تقریبا دو ماہ بعد بارش ہونے جا رہی ہے ۔اور طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو جائے گا۔* *لاہور ۔قصور ۔سیالکوٹ ۔گوجرانوالہ ۔منڈی بہاؤالدین۔راولپنڈی ۔اسلام آباد ۔چکوال ۔میانوالی ۔سرگودھا ۔فیصل آباد ۔فاروق آباد ۔حافظ آباد ۔شاہ کوٹ ۔سانگلاہل ۔واربرٹن ۔منڈی فیض آباد ۔بچیکی ۔بڑا گھر ۔سید والا ۔موڑ کھنڈا ۔اوکاڑہ ۔جڑانوالہ ۔ماموں کانجن ۔کمالیہ ۔شور کوٹ ۔جھنگ ۔چوک اعظم ۔لیہ ۔ملتان ۔بہاولنگر ۔چشتیاں۔ہارون آباد ۔حویلی لکھا ۔پنجاب کے %90 علاقوں۔ میں اچھی بارشیں ہوگی۔* *اس کے بعد جنوری کے پہلے،دوسرے اورتیسرے ہفتے میں بھی بارشیں ہوں گی۔جنوری میں بیک ٹو بیک بارشیں ہونگی ۔صرف 3 یا 4 دن کا انتظار بارشیں آنے کو تیار ہے۔* *نوٹ ۔بارش کا سلسلہ 25 دسمبر کی رات سے شروع ہونے کا امکان*

Category

Show more

Tags

Comments - 2